عمران صاحب کوئی کھچڑی پکا رہے ہیں۔ ۔ ۔

سپیکر ہمارے استعفے منظور کریں۔ ۔ ۔کیا عمران خان کے اس بیان کا تعلق ایم کیو ایم کی علیحدگی سے ہے؟ اور کیا فلم ۔ نیا پاکستان ۔ کا دوسرا حصہ شروع ہونے والا ہے؟

مزید

Things people of Pakistan needs to understand:

Strengthening of Pak Army only means a strong Army, which is only an institution, not the state.

To strengthen the State of Pakistan we, as a nation, will have to strengthen the Parliament.

To strengthen the Parliament, we will have to strengthen our civilian governments.

To strengthen our civil governments we will have to strengthen our politicians.

And to strengthen our politicians we will have respect every party’s mandate given by its voters.

IMG_0110-2.JPG

غلط پالیسیوں کا نتیجہ۔ ۔ ۔سام سنگ کا بُرا وقت شروع؟

Samsung-forecasts-profit-drop-for-second-straight-quarter

خود کو دنیا کے مقبول ترین سمارٹ فون ساز کمپنی قرار دینے والی سام سنگ کے شاید بُرے دن شروع ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رواں سہ ماہی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں کمپنی کے منافع میں 60 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔

مزید

 شادی کرانے اور تربوز خریدنے میں کوئی خاص فرق نہیں ۔ ۔ ۔ تربوز والا بھی کہتا ہے۔۔۔پا جی، پکا نکلے یا کچا، تہاڈا ای جے۔ اور منگیتر بھی شادی کے بعد اچھی نکلے، بُری نکلے۔۔۔ساڈی ای اے۔

Khan sb…huge rallies have very little voting worth…ais layi chaoray na howo…