جب بھارتی کمانڈو کراچی میں داود ابراہیم کو قتل کرنے ہی والے تھے

بھارتی چینل سی این این آئی بی این نے دعویٰ  کیا ہے کہ گزشتہ برس بھارتی کمانڈوز پاکستان میں گھس کر داود ابراہیم کو قتل کرنے ہی والے تھے لیکن آپریشن آخری لمحے پر ملتوی کر دیا گیا۔

مزید

جنید جمشید اللہ تمہاری مدد کرے۔ ۔ ۔

https://dailymotion.com/video/x2bk71k

جنید جمشید پر توہین رسالت کا مقدمہ قائم ہو چکا ہے اور اب اگلا مرحلہ ان کی گرفتاری کا ہے۔ شکر ہے کہ وہ اس وقت ملک میں موجود نہیں ورنہ شاید اب تک سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔ ۔ ۔یا شاید قبرمیں ہوتے کہ ہمارے ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔

مزید

سائنسدان ٹوٹے دل کی دوا ایجاد کرنے میں مصروف۔ ۔ ۔

Broken-heart-broken-hearts-6853604-947-872

دل کا مرض ہو یا دل کا ٹوٹ جانا، انسان کے لیے دونوں ہی نہایت تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں۔ دل کے مرض کا علاج تو دستیاب ہے لیکن کم بخت ٹوٹے دل کا کوئی مرہم نہیں مل پایا اب تک۔ مگر سائنسدانوں نے اس کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید